• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹس کونسل میں "ایک شام احمد حسین مجاہد کے نام " تقریب کا انعقاد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی ادبی کمیٹی (شعروسخن ) کے زیر اہتمام تقریب "ایک شام احمد حسین مجاہد کے نام "کا اہتمام حسینہ معین ہال میں کیا گیا جس کی صدارت انور شعور نے کی جبکہ نظامت کے فرائض عنبرین حسیب عنبر نے سر انجام دیے ۔ تقریب میں احمد حسین مجاہد، عبدالرحمان مومن ، ڈاکٹر سلمان ثروت ، احمد سلمان ، حمیداللہ جدون ، سہر علی ، عنبرین حسیب عنبر ، سہر تاب رومانی ، ڈاکٹر رخسانہ صبا، اجمل سراج ، سلمان صدیقی نے اشعار ، غزلیں اور نظمیں پڑھ کر سنائی ۔تقریب کے اختتام پر عقیل خان نے احمد حسین مجاہد کو پوٹریٹ کا تحفہ دیا۔


دل لگی سے مزید