• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صنعت وتجارت میں سٹریٹیجی اینڈ اینلنسز سیل کاافتتاح

لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری صنعت و تجارت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے محکمہ صنعت و تجارت میں سٹریٹیجی اینڈ اینیلسسز سیل کا افتتاح کر دیا۔یہ سیل روزانہ کی بنیاد پر صوبے بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں،سپلائی، سٹاک اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا تجزیہ کرے گا۔
لاہور سے مزید