• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانیٹری پالیسی اجلاس سے قبل اسٹاک مارکیٹ کا کاروبار تھم گیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

آئندہ چند روز میں ہونے والے مانیٹری پالیسی اجلاس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا کاروبار تھم گیا اور 100 انڈیکس 245 پوائنٹس گر گیا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 245 پوائنٹس کی کمی کے بعد 41 ہزار 102 پر بند ہوا ہے۔

حصص بازار میں آج 7 کروڑ 68 لاکھ شیئرز کے سودے 2 ارب 39 کروڑ روپے میں طے ہوئے، جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 49 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 897 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید