1۔ ہاتھی مر کر بھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے
2۔ اونٹ کے منہ میں زیرہ
3۔ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ، آخر ایک نہ ایک دن چھری کے نیچے آئے گی
4۔ آ بیل مجھے مار
5۔ بندر کیا جانے ادرک کا مزا