• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ مجھے ہندوؤں، عیسائیوں اور پارسیوں کی کتابیں پڑھنے کا شوق ہے، مگر میرے ایک دوست جو تبلیغی جماعت میں وقت لگاتے ہیں، وہ مجھے منع کرتے ہیں، کیا ان کا منع کرنا ٹھیک ہے؟

جواب:۔ آپ کے دوست ٹھیک منع کرتے ہیں۔ عام لوگوں کا دوسرے مذاہب کی کتابیں پڑھنا اپنے ایمان اور عقیدے کو خطرے میں ڈالنا ہے۔ خطروں کے ساتھ وہ کھیلے جو اس کا کھلاڑی ہو اور سانپ وہ شخص رکھے جس کے پاس اس کے زہرکا تریاق بھی موجود ہو۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk