• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کیلئے توشہ خانہ فارن یا ممنوعہ فنڈنگ سے زیادہ سنجیدہ معاملہ، تجزیہ کار

کراچی(ٹی وی رپورٹ)جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں ارشاد بھٹی، محمل سرفراز، اطہر کاظمی، مظہر عباس اور حفیظ اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ عمران خان کیلئے توشہ خانہ فارن یا ممنوعہ فنڈنگ سے زیادہ سنجیدہ معاملہ ہے.

 حکومت کیلئے مسئلہ توشہ خانہ یا فارن فنڈنگ نہیں عمران خان ہے،کسی میں اخلاقیات نہیں تو وہ سیاست نہیں کرسکتا،تاجروں سے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ درست نہیں، ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ درست نہیں، تاجروں سے ٹیکس لینے کی طاقت ابھی تک کسی حکومت میں نہیں رہی۔

اہم خبریں سے مزید