• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ مقابلوں میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کلری پولیس نے لیاری ریلوے اسٹیشن کے قریب مبینہ مقابلے میں جاوید شاہ کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ بھی برآمد کیا ،کلاکوٹ پولیس نے مرزا آدم خان روڈ لیاری میں مبینہ مقابلے کے بعد ملزم عامر کوزخمی حالت میں گرفتار کر لیا ،ملزمکے قبضے سے ٹی ٹی پستول برآمد کیا گیا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید