• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد ندیم کے گاؤں میں اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے گاؤں میں فوری طور پر اسٹیڈیم تعمیر کرانے کا اعلان کیا گیا ہے صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور نے کہا کہ ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں، اسپورٹس بورڈ پنجاب کھیلوںکے فروغ کیلئے اقدامات کرتا رہے گا، ارشد سمیت میڈلز جیتنے والے تمام ایتھلیٹس کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید