ناگویا( نصر اقبال/ نمائندہ خصوصی) ایشین گیمز میں میزبان جاپانی کھلاڑیوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ مرد اور خواتین کھلاڑیوں کو مشترکہ کمرے الاٹ کردیے گئے ، سخت اعتراض کے بعد منگل کو متبادل انتظامات کرکے اسٹیڈیمز کے نزدیک مکینوں سے ان کے گھر خالی کراکر کھلاڑیوں کو ٹھہرادیا گیا ۔ گھر مالکان کو حکومت نے کہیں اور منتقل کرکے ایک ماہ کے گھر کا ڈبل کرایہ بھی دیا ہے ۔