ناگویا ( نمائندہ خصوصی) پاکستانی ہاکی ٹیم منگل کو اپنے پول بی کا دوسرا میچ ازبکستان سے کھیلے گی، خواتین کرکٹ ٹیم برانز میڈل کیلئے بنگلہ دیش کے مقابل ہوگی۔ کبڈی میں نیپال سے مقابلہ ہوگا، کھلاڑی سافٹ ٹینس، گھڑ سواری ، تلوار بازی ٹیبل ٹینس، باکسنگ اور ووشو میں بھی قسمت آزمائیں گے۔