• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فرحان الطاف اورحاذق اریجو نے ٹینس چیمپئن شپ کےمینز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ لیڈیز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں طیبہ یار نے علینہ کوشکست دی۔

اسپورٹس سے مزید