• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں گرفتار جمال خاشقجی کے وکیل کی سزا ختم کردی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کی عدالت نے مقتول امریکی صحافی جمال خاشقجی کے وکیل عاصم غفور کی قید کی سزا ختم کردی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے گزشتہ ماہ امریکی شہری اور سماجی حقوق کے وکیل کو منی لانڈرنگ الزام میں گرفتار کیا تھا، انہوں نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے وکیل کے طور پر بھی خدمات انجام دی تھیں۔

دنیا بھر سے سے مزید