ہے عزیزانِ وطن! یہ بزم آرائی کا وقت
رزم آرائی کا موقع جشنِ آزادی نہیں
ہم نے اِس تاریخ کو آباد کی تھی یہ بہشت
یومِ آبادی ہمارا یومِ بربادی نہیں
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع بیان کے کیس کی سماعت کی۔
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک وزیرِ اعظم ایسا بھی آیا تھا جس نے بھارتی حملے کے جواب میں کہا تھا کہ میں کیا کروں؟
ڈائریکٹر پاکستان کسٹمز اسپورٹس شہباز احمد اور کسٹمز ایسوسی ایشن کراچی کے افسران نے فاتح ثیم کو وننگ ٹرافی دی۔
وزیرِ اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی جانب سے پاکستان اور مہمان جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، ضیافت میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سمیت دیگر وزرا نے بھی شرکت کی۔
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ پولیس حراست میں ہلاکت کا واقعہ افسوسناک ہے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ قبائل اپنی مرضی سے پاکستان میں شامل ہوئے، پاکستانی ہیں اور رہیں گے۔
میرپور خاص میں اسٹیشن ہیڈ آفیسر (ایس ایچ او) کی خاتون سائلہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
سائنس دانوں نے بالوں کے جھڑنے (گنج پن) کا آسان علاج دریافت کر لیا، جس سے صرف 20 دنوں میں بالوں کی واپسی ممکن ہے۔
صوبائی محتسب نےپی ایچ ڈی طالبہ کی 4اساتذہ کے خلاف ہراسانی کی شکایت پر انکوائری رپورٹ مسترد کردی۔
بھارت میں ایک دلت نوجوان کو اس کی سالگرہ کے دن بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر ہلاک کر دیا گیا۔
پشاور ہائی کورٹ نے محکمہ وائلڈ لائف اور محکمہ لائیو اسٹاک سے صوبے کے تمام چڑیا گھر اور وائلڈ لائف پارکس کی 5 سالہ آڈٹ رپورٹ طلب کرلی۔
پیرس کے معروف پاکستانی نژاد فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو وطن میں مشکلات کا سامنا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکاروں کے بظاہر اغواء، زبردستی گھروں میں داخلے، ڈکیتی اور جھوٹے مقدمات بنانے میں ملوث ہونے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
انٹرنیشنل کنسرٹ میں شرکت کے لیے ثمرہ خان کراچی پہنچ گئیں، کل (اتوار کو) ناپا اکیڈمی میں آواز کا جادو جگائیں گی۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) فرنچائز کا 10 سالہ معاہدہ ختم ہوگیا، نئے معاہدے کی تیاری پر کام شروع کردیا گیا۔