• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 8افرادزخمی ہوگئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 8افرادزخمی ہوگئے ۔ واقعات تھانہ وارث خان ،تھانہ صادق آباد، تھانہ سول لائنز ،تھانہ صدربیرونی کی حدود میں ہوئے۔
اسلام آباد سے مزید