لاہور(نمائندہ جنگ) مناواں کے علاقے میں 3ملزموں نے مناواں میں سولہ سالہ ذہنی معذور لڑکی کو3ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا،پو،لیس ایک ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں،مناواں کے علاقے مجید ٹاون شریف پورہ کے رہائشی مزمل وقاص کی 16سالہ ذہنی معذور بیٹی منیبہ گھر سے باہر نکلی جسے محلہ داروں گلفام،ارسلان بھولی اور ایک نامعلوم نے اغوا کیا اور قریبی کھیت میں لے جا کر زبردستی اجتماعی کا نشانہ بنانے کے بعد حالت غیر ہونے پر لڑکی کو چھوڑ کر فرار ہو گئے۔