• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز گل نے ملک دشمن بیانیہ پروان چڑھانے کی کوشش کی‘ عطا تارڑ

اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شہباز گل نے ملک دشمن بیانیہ پروان چڑھانے کی کوشش کی، ان کے دو دن کے ریمانڈ نے پی ٹی آئی قیادت کی چیخیں نکلوا دیں‘عمران خان دوسروں کو ذاتی مفادات کے لئے استعمال کرتے ہیں، انہوں نے مودی کے جیتنے کی دعائیں کیں، ممنوعہ فنڈنگ لے کر ملک کے خلاف سازش کی۔
اہم خبریں سے مزید