• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ منگل کو جاپان کیخلاف کھیلے گی۔پاکستانی ٹیم ابتدائی دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کرچکی ہے۔ پاکستان کے علاوہ جاپان کی ٹیم بھی دونوں میچ جیت چکی ہے۔
اہم خبریں سے مزید