• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف برپورٹر) انجمن اساتذہ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس ہ 6مئی کو اسٹاف کلب میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صدر انجمن نے شیخ الجامعہ سے ہونے والی ملاقات اور پیش رفت سے شرکاء کو آگاہ کیا۔ اجلاس میں طے کیا گیا کہ شام کی کلاسز کے بائیکاٹ کو شیخ الجامعہ کی جانب سے اساتذہ کے مطالبات کو آئندہ کچھ دنوں میں تکمیل کے وعدے پر مشروط طور پر ختم کیا جارہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید