• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ان کی والدہ کی وفات پر گزشتہ روز سابق صوبائی وزیر میر فائق جمالی ، میر اسماعیل لہڑی ، ٹکری محمد حیات لہڑی ، اسلم ترین ، نادر کھیازئی ، غلام سرور رئیسانی ، سید احد آ غا ، گل میر رئیسانی ، محمد صادق لاڑک ، ڈاکٹر عبیداللہ ابڑو ، الہیٰ بخش ابڑو ، آغا رسول بخش ، ڈاکٹر نوید شیخ ، ہارون شیخ ، حمید شیخ ، میاں معین شاہ ، ڈی ایس پی سکندر ترین ، نادر آرائیں ، ماسٹر گل شیر براہوئی ، سردار صلاح الدین محمد حسنی ، میر عمیر محمد حسنی ، میر نعمان محمد حسنی ، حاجی نور جتوئی ، عبدلفتاح جتوئی ، محمد انور ، محمد یوسف ، تحریک لبیک کے صوبائی ترجمان علامہ فرید احمد ساسولی ، علامہ محمد حسان حبیبی ، قاری نصر اللہ فقیر زئی ، علامہ عمران عباسی ، علامہ عفان حبیبی ، محمد یعقوب رئیسانی ، حبیب سلطان ، میر احمد رئیسانی ، علی احمد سرپرہ ، حاجی جان محمد شاہوانی ، میر گل جان شاہوانی ، محمد نعیم زرکون ، نادر رئیسانی ، شبیر شاہوانی سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے سراوان ہاوس جاکر تعزیت کا اظہار اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔
کوئٹہ سے مزید