• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ سے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹروہ کی الوادعی ملاقات

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی میں تعینات امریکا کے قونصل جنرل مارک اسٹروہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں الوادعی ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مارک اسٹروہ کی خدمات کو سراہا ۔ مارک اسٹروہ نے وزیراعلیٰ سندھ کو ان کے دور میں بھرپور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔
ملک بھر سے سے مزید