• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گدگدیاں: کیا پتا امتحان میں کس کے پیچھے بیٹھنا پڑ جائے...

ٹیچر نے اسٹوڈینٹس سے پوچھا کہ’’ کلاس میں لڑائی کیوں نہیں کرنی چاہیے؟

ایک اسٹوڈینٹ نے جواب دیا ،’’ اس لیے کہ کیا پتا امتحان میں کس کے پیچھے بیٹھنا پڑ جائے۔

***********

منے کی باجی بلند آواز میں اخبار پڑھ رہی تھیں، ایک خبر انہوں نے یہ پڑھی کہ ایک پاگل شخص کنویں میں گر کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا‘‘۔

منے نے خبر سن کر معصومیت سے کہا کہ،’’ اگر کنویں میں گرا ہی تھا تو پانی سے ہاتھ دھولیتا جان سے ہاتھ کیوں دھوئے۔‘‘