اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کی آسانی کے لئے ʼوزیراعظم کے فلڈ ریلیف فنڈ 2022ʼ میں عطیہ کر نے کے لئے شارٹ کوڈ: 9999 مختص کر دیا ہے،صارفین ایس ایم ایس آپشن میں ʼفنڈ ٹائپ کرکے 9999 پربھیج کر 10 روپے عطیہ کر سکتے ہیں ۔