• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی دل کھول کر عطیات دیں، ایک شخص نے 6 کروڑ اور ایک تجارتی گروپ نے 45 کروڑ روپے دیئے، وزیراعظم

جعفر آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مخیر حضرات آگے آئیں اور سیلاب سے متاثرہ اپنے بھائیوں،مائوں اور بچوں کی مدد کریں۔ وزیراعظم نے بتایا کہ گزشتہ روز ایک شخص نے 6کروڑ اور ایگ گروپ نے 45کروڑ روپے دیئے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک آخری خاندان بحال نہیں ہوتا چین سے نہیں بیٹھوں گا۔

اہم خبریں سے مزید