• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر گزشتہ روز سے ایک بار پھر کم ہونی شروع ہو گئی ہے۔

آج صبح بھی کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر کی قیمت مزید گری ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 218 روپے کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے کمی کے بعد 221 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 106 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 42301 ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید