لاہور(نیوزڈیسک)بھارت ملکی سطح پرطیارہ برداربحری جہازبناکردنیاکی بحری طاقتوں کی ایلیٹ لیگ میں شامل ہوگیا،بھارت چین اور برطانیہ کے بعددنیاکاتیسراملک ہےجس نےاپناطیارہ برداربحری جہازشروع کیا،بھارت 3ارب ڈالرمیں مقامی طور پر طیارہ برداربحری جہازآئی این ایس وکرانت3سال میں تیارہوا،ریاست کیرالہ کی کوچینشپ یارڈمیں جہاز پر سوارہونےاوربحریہ کاپرچم لہرانےسےپہلےخطاب کرتےہوئےبھارتی وزیراعظم مودی نےکہاکہ منصوبےنےقوم کو نئے اعتماد سے بھر دیا، مقصد مشکلات اور چیلنجزبڑے ہوسکتےہیںلیکن جب بھارت اپناارادہ کرلےتوکوئی ہدف ناممکن نہیں رہتا۔