• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم امریکا روانہ، کل آنجہانی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔ہفتہ کو وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے براستہ لندن، امریکا روانہ ہوئے۔وزیر اعظم شہباز شریف آنجہانی ملکہ برطانیہ ایلزبتھ کی لندن میں 19ستمبر کو سرکاری سطح پر آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔اس کے بعد وزیر اعظم امریکا جائیں گے۔

اہم خبریں سے مزید