• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹس کونسل کراچی میں دستاویزی فلم ’ڈسکاؤنٹ ورکرز‘ کی تقریب رونمائی

آرٹس کونسل کراچی میں دستاویزی فلم ’ڈسکاؤنٹ ورکرز‘ کی تقریب رونمائی ہوئی۔

ڈسکاؤنٹ ورکرز سانحہ بلدیہ فیکٹری کے شہداء کے لواحقین کی جدوجہد پر مبنی ہے۔

تقریب میں دستاویزی فلم کے ڈائریکٹرز کرسٹوفر پلٹز، عمار عزیز نے شرکت کی۔

سانحہ بلدیہ متاثرین ایسوسی ایشن کی سعیدہ خاتون، مزدور رہ نما کرامت علی، زہرہ خان اور ناصر منصور بھی شریک ہوئے۔

سانحہ بلدیہ فیکٹری کے شہداء کے لواحقین نے تقریب میں شرکت کی۔

دستاویزی فلم میں ورثاء کی طویل جدوجہد اور مشکلات کو فلمبند کیا گیا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید