• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسماندہ علاقو ں میں یونیورسٹیوں کا قیام اولین ترجیح ہے، رفاقت علی گیلانی

لاہور(خبرنگار) معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی نے کہا ہے کہ معا شرتی تہذیب و تمدن نے علم ہی کی بنیا د پرترقی کی ہے کہ جب کہ تعلیمی ادارے تہذ یب کی نرسریاں ہیں،پسماندہ علاقو ں میں یو نیورسٹیو ں کا قیا م بھی حکومت کی او لین تر جیح ہے۔ ان خیا لات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر اساتذہ کرام کے وفد سے ملا قات میں کیا۔
لاہور سے مزید