• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالج آف نرسنگ لیاری کی پرنسپل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ صحت سندھ کے میں اعلامیہ کے مطابق کالج آف نرسنگ لیاری میں پرنسپل کے عہدے پر کام کرنے والی 17گریڈ کی نرسنگ انسٹرکٹر شبانہ بلوچ کا تبادلہ کرکے محکمہ رپورٹ کیا ہے ، یاد رہے کہ پرنسپل کی سیٹ 19گریڈ کی ہے لیکن محکمہ نے 17گریڈ کی خاتون انسٹرکٹر کو تعینات کر رکھا تھا جن پر طلبہ نے وظائف نہ دینے اور خوردبرد کے الزامات عائد کئے تھے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید