• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت اور دشمن پاکستان میں حالات کو خراب کرنا چاہتے ہیں، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ عید میلا النبیﷺ کے موقع پر ملک میں سیکیورٹی کے مربوط اقدامات کئے جائیں، بھارت اور دشمن ممالک پاکستان میں حالات کو خراب کرنے کی سازش میں ملوث ہیں، علمائے کرام مذہبی یک جہتی کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔
ملک بھر سے سے مزید