• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف پریس کانفرنس پر ادارے جواب دیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیا ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کی لندن میں کی گئی پریس کانفرنس دراصل اداروں کے خلاف چارج شیٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ نواز نے اس دوران تمام تر الزامات اداروں پر لگائے ہیں، بہتر ہو گا کہ اس کا جواب رجسٹرار سپریم کورٹ اور دیگر ادارے دیں۔

قومی خبریں سے مزید