• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالاکبر خان نے وزیراعظم کے پریس سیکریٹری کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (صالح ظافر) انفارمیشن سروس گروپ کے 20؍ گریڈ کے افسر عبدالاکبر خان نے وزیراعظم شہباز شریف کے پریس سیکریٹری کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وہ ترکیہ میں پاکستانی سفارت خانے میں پریس منسٹر کے عہدے پر تھے۔ میڈیا کمیونٹی نے عبدالاکبر خان کے تقرر کا خیر مقدم کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید