• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے دوران کم تعداد میں ٹرینیں چلاتے رہنے کا منصوبہ

لندن (پی اے) حکومت نے ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے دوران بھی کم تعداد میں ہی صحیح لیکن کچھ ٹرینیں چلاتے رہنے کا منصوبہ بنایا ہے، حکومت کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ کی ہڑتال سے متعلق قانون کا بل جمعرات کو منظوری کیلئے ارکان پارلیمنٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا، جس کا مقصد ہڑتالی عملے کی جانب سے مزید گڑبڑ کو روکنا ہے۔ ادھر برطانیہ میں 3,5 اور7نومبر کو مزید ہڑتالوں کا منصوبہ ہے۔ ڈرائیوروں کی یونین اسلیف کا کہنا ہے کہ اگر یہ قانون منظور کرلیا گیا تو اس سے ہڑتالیں اور طویل ہوجائیں گی۔ گزشتہ چند مہینوں سے برطانیہ میں یونینوں کے ٹرین چلانے والے اداروں، ریلوے انفرااسٹرکچر کی دیکھ بھال کے ذمہ دار ادارے نیٹ ورک ریل اور حکومت کے ساتھ تنخواہوں اور حالات کار سے متعلق تنازعات کی وجہ سے متعدد ہڑتالیں ہوچکی ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ محنت کش لوگوں اور کے جواب میں وزارت قومی صحت و خدمات کی جانب سے تحریری طور پر بتایا گیا کہ صحت سہولت پروگرام وفاقی حکومت اور اس پروگرام میں شریک صوبائی حکومتوں کا سماجی صحت کے تحفظ کا ایک اقدام ہے، یہ پروگرام قومی صحت کارڈ ، سی این آئی سی کے ذریعے ہسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ پاکستان بھر میں سرکاری اور نجی شعبے کے ایک ہزار سے زیادہ ہسپتالوں کے پینل کے ذریعے نقد رقم کے بغیر ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد علاج معالجے کی خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔ وفاق کا پروگرام آئی سی ٹی ، اے جے کے، جی بی اور سندھ کے ضلع تھرپارکر کے نادرا ریکارڈ کے مطابق مستقل رہائشی خاندانوں بشمول مذکورہ علاقوں کے وفاقی سرکاری ملازمین کا احاطہ کرتا ہے۔

یورپ سے سے مزید