انسانی اعضا کی خرید و فروخت کا الزام، غیرملکی باشندوں سمیت 5 افراد گرفتار
ایف آئی اے کے مطابق چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں انسانی پلاسنٹا برآمد کیا گیا، جس میں تازہ، خشک اور پراسیس شدہ پلاسنٹا کا ذخیرہ بھی شامل ہے۔ حکام نے برآمد شدہ مواد کو قبضے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔۔