• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر داخلہ نے گوجرانوالہ میں فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے گوجرانولہ اللّٰہ والاچوک پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ 

وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس پنجاب سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

وزیر داخلہ نے وفاقی سیکیورٹی ایجنسیز سے بھی فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

قومی خبریں سے مزید