امریکی ڈالر کی قدر میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ زوال پزیر ہے۔
کاروبار کے آغاز میں آج بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔
ایران امریکا جنگ ٹہراو کی خبروں اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالرز کم ہو کر 4314 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی صورتِ حال پر رپورٹ جاری کر دی۔
پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کے اسٹیٹ بینک کے حکام کے ساتھ ٹیکنکل مذاکرات ہوں گے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 248 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 71 ہزار پر بند ہوا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 4322 ڈالر فی اونس ہے۔
ایف آئی آر میں ایف بی آر افسران اور متعلقہ کمپنی کے اہلکار کو نامزد کیا گیا ہے۔
ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 93 ڈالرز 1 سینٹ فی بیرل پر آ گیا۔
اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔
بازارمیں آج گزشتہ ہفتے کے اوسط کاروباری حجم سے 52 فیصد زائد شیئرز کے سودے ہوئے ہیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالرز کم ہو کر 4268 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 1 ہفتے سے زائد کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔
محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہڑتالوں سے برآمدات کا یومیہ حجم 50 فیصد تک کم ہوسکتاہے، ترقی کا سفر رکنے کا خدشہ ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 377 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 3595 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں آج 57 کروڑ شیئرز کے سودے 22 ارب روپے میں طے ہوئے۔