• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان لاہور سے لندن چلے گئے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دونوں بیٹے اپنے والد کی عیادت کے بعد واپس لندن چلے گئے۔ قاسم اور سلیمان حقیقی آزادی مارچ کے دوران حملے کے بعد اپنے والد کی عیادت کیلئے جمعرات کو پاکستان پہنچے تھے۔ اس دوران انہوں نے زمان پارک لاہور میں عمران خان کے ساتھ چند دن گزارے۔ زمان پارک سے روانگی کے وقت سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید