• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمپلائزیونین کارپوریشن کاپولیس رویے کیخلاف ہڑتال کا اعلان

لاہور(پ ر)خدمت گروپ سی بی اے ایمپلائزیونین میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہورکے جنرل سیکرٹری محمداحمدنے کہاہےکہ23نومبرکوسمن آبادزون ریگولیشن برانچ کے ملازمین شہزاداور تنویرحسین پراچھرہ بازارمیں دوران ڈیوٹی عفیف صدیقی نے نامعلوم افرادکے ہمراہ تشددکیا،پولیس تاحال کوئی کارروائی عمل میںنہیں لائی،اگرانتظامیہ نے کوئی ایکشن نہ لیا توشہربھرمیں قلم چھوڑ،تالہ بندی ہڑتال کی جائے گی۔
لاہور سے مزید