• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ: میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا معاملہ، طلبہ نے عدالت سے رجوع کرلیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں ناکام ہونے والے طلبہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔

درخواست گزار طلبہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ایم بی بی ایس میں داخلے کے لیے ٹیسٹ آؤٹ آف سیلیبس تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ انٹری ٹیسٹ میں 9 سوالات غلط جبکہ 20 سے 25 سوالات آؤٹ آف کورس تھے۔ اعلیٰ حکام کی یقین دہانی کے باوجود معاملہ حل نہیں ہوسکا۔

درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ ایم بی بی ایس میں داخلے کے لیے دوبارہ ٹیسٹ لیے جائیں۔

قومی خبریں سے مزید