• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر اسد مجید سیکریٹری خارجہ مقرر

ڈاکٹر اسد مجید خان—فائل فوٹو
ڈاکٹر اسد مجید خان—فائل فوٹو

حکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو سیکریٹری خارجہ مقرر کر دیا ہے۔

ڈاکٹر اسد مجید کو سیکریٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اس سے قبل وہ یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لیے بطور پاکستانی سفیر فرائض انجام دے رہے تھے۔

ڈاکٹر اسد مجید خان امریکا میں پاکستان کے سفیر بھی رہ چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید