• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم ہر ممکن طور پر الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے: مسرت جمشید چیمہ

مسرت جمشید چیمہ— فائل فوٹو
مسرت جمشید چیمہ— فائل فوٹو 

ترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ہر ممکن طور پر الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے۔

مسرت جمشید چیمہ نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ‏جب بھی الیکشن ہو گا، پی ڈی ایم کو عبرت ناک شکست ہو گی۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ موجودہ صورتِ حال میں ان چور جماعتوں کو عوامی جذبات کا اندازہ ہے۔

مسرت جمشید چیمہ نے یہ بھی کہا کہ اب تو ان کے وزراء آپس میں دست و گریبان ہونے لگے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید