• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار اختر مینگل نے میر امام بزنجو سے تعزیت کی

کوئٹہ( این این آئی) بی این پی کے سربراہ سر داراختر مینگل اور صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے میر اسحاق بزنجوکے انتقال پر میر امام بزنجو اورمیر رحیم امام بزنجوسے ان کے گھر جاکر تعزیت اورفاتحہ کی رہنماؤں نے س موقع پر سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید