• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بسم اللہ کاکڑ کی وفات سے سیاسی خلا پیدا ہوا ہے، عادل آغا

کوئٹہ(پ ر)جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنما سید عادل آغا نےبیان میں کہا ہے کہ بزرگ سیاستدان بسم اللہ خان کاکڑ کی وفات سے ایک نہ پر ہونے والا خلاء پیدا ہوا ہے علاقے کے لیے مرحوم کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔
کوئٹہ سے مزید