• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید ناصر حسین شاہ کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سےاظہار تعزیت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما محمد عثمان فیاض نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے چچا زاد بھائی وڈیرہ محمد شریف بگٹی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغا م میں صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وڈیرہ محمد شریف بگٹی کا انتقال بگٹی قبیلے اور بلوچستان کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
کوئٹہ سے مزید