• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہرکیلئےآٹے کاکوٹہ 382 میٹرک ٹن بڑھا دیا گیا، ڈی سی

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کی منظوری کے بعد محکمہ فوڈ نے لاہور کے آٹے کا کوٹہ 3994 میٹرک ٹن سے بڑھا کر 4376 میٹرک ٹن کردیااور 382 میٹرک ٹن کا کوٹہ بڑھا دیا گیا۔ کوٹہ بڑھنےسےجن علاقوں میں آٹے کی کمی کی شکایات ہیں ان کا فوری ازالہ کیا جائے گا۔
لاہور سے مزید