• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیو نڈ، 16 سالہ لڑکی کا اقدام خود کشی

لاہور( کر ائم رپو رٹرسے)رائیو نڈ کے علاقے میں 16 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی ہے جسے طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
لاہور سے مزید