• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو ناچاقی پر بیوی کو چھت سے گرا دیا

لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ میں خاوند نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی کو چھت سے گرا دیا 40 سالہ عائشہ کو اس کے شوہر اکرم نے چھت سے گرا دیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے خاتون کو طبی امداد کے لیے میو ہسپتال منتقل کردیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
لاہور سے مزید