لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)لاری اڈہ پولیس نے دو رکنی موبائل چور گینگ سمیت تین ملزمان گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق لاری اڈا پولیس نے کاروائی کے دوران شانی موبائل چور گینگ کے ریکارڈ یافتہ دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 10 موبائل 50 ہزار نقد رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے