• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر سے) برکی کے علاقے براہمن آباد میں دکان منتقل کرتے ہوئے 30 سالہ کباڑیہ عدنان 11 ہزار وولٹ کی تار سے کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہو گیا، ایدھی ترجمان کے مطابق دکان کا سامان سمیٹنے کے دوران لوہے کا باکس 11 ہزار وولٹ کی تار سے چھو گیا۔
لاہور سے مزید