• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مگرمچھ سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے لیے ایک شخص کی انتہائی خطرناک اور عجیب حرکت دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

سوشل میڈیا پر ایک شخص کی ویڈیو بہت وائرل ہورہی ہے جو مگرمچھ کو بہت نزدیک سے تنگ کرنے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال کر منفرد طریقہ اپناتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص مگر مچھ کی کھال کی طرح کے کپڑے پہن کر جانور کے بہت نزدیک جاکر اس کو تنگ کرتا ہے۔

مگر مچھ کو تنگ کرنے پر انٹرنیٹ صارفین اس شخص پر تنقید کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ماہرین انسانوں کو مگرمچھوں سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید